01:40 pm
بنکاک میں روبوٹ ایکسپو کا انعقاد

بنکاک میں روبوٹ ایکسپو کا انعقاد

01:40 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بین الاقوامی روبوٹ ایکسپو کاا نعقاد کیا گیا جس میں مختلف صلاحیتوں کے حامل روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ایکسپو میں تھائی لینڈ،جاپان، چین سمیت مختلف ممالک کی سیکڑوں کمپنیوں نے اپنے تیار
کردہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس انسان دوست روبوٹ نمائش کیلئے پیش کئے۔چین میں پہلی سالانہ امپورٹ ایکسپو کا انعقادروبوٹ نے جہاں لوگوں کو حیران کردیا وہیں چیزیں اِدھر سے اُدھر منتقل کرتے، شطرنج کھیلتے، و دیگر دید صلاحیتوں سے آراستہ روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا