08:54 am
اسکاٹ لینڈ، کار پر ہزاروں شہد کی مکھیوں کا حملہ

اسکاٹ لینڈ، کار پر ہزاروں شہد کی مکھیوں کا حملہ

08:54 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسکاٹ لینڈ میں کار پر ہزاروں شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا۔کار پر بیس ہزار
سے زائد شہد کی مکھوں کے جھنڈ کو دیکھ کرکار کے مالک سمیت دیگر افراد جہاں خوف میں مبتلا ہوگئے وہیں کچھ ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے نظر آئے ۔کچھ دیر بعد ریسکیو اہلکار اور شہد کی مکھیاں پکڑنے والے آئے اورکارکو شہد کی مکھیوں سے آزاد کرالیا گیا۔