03:23 pm
فلوریڈا میں سفید مگرمچھوں کے جوڑے کے انڈوں سے مزید البینو مگرمچھوں کی امید

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکا میں واقع نایاب اور سفید ایلبینو مگرمچھوں کے جوڑے نے 19 انڈے دیئے ہیں جس کےبعد مزید سفید فام مگرمچھ پید اہونے کی امید جاگی ہے۔انتہائی سفید مگرمچھوں کا جوڑا اس وقت فلوریڈا کے ایک پارک میں موجود ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ اس کی مادہ کا نام سنوفلیک یعنی برفیلا ذرہ ہے اور نر کا نام بلیزرڈ یا برفانی طوفان رکھا گیا ہے۔نایاب قسم کے ان مگرمچھوں کے انڈے سے مزید سفید مگر
مچھ برآمد ہونے کی امید ہے۔ مئی 2017 میں انہیں ایک فارم سے یہاں لایا گیا تھا اور وہ اس پارک میں اپنی نسل خیزی کرنے والے اولین ایلبینو مگرمچھ بھی ہیں۔اب سے تین ہفتے قبل سفید مگرمچھوں کی نگرانی کرنے والے عملے نے کہا تھا کہ آخرکار اس جوڑے نے 19 انڈے دیئے ہیں جن سے سفید مگرمچھ براْمد ہونے کی امید ہے۔ان انڈوں کی حفاظت کی جارہی ہے اور انہیں خاص درجہ حرارت والے انکیوبیٹر میں رکھا جارہا ہے اور انڈے بارآور ہورہے ہیں۔ تاہم ایلبینو کی وجہ سے مادہ نابینا ہوچکی ہے اور اسے کچھ نظر نہیں آتیا۔ اسی وجہ سے پارک کا عملہ انڈوں کو مصنوعی طریقے سے سے رہا ہے۔تاہم ان جانوروں کی بھی خصوصی نگرانی کی جارہی ہے سوشل میڈیا پر ان سفید مگرمچھوں کا بہت چرچا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں