03:39 pm
برطانیہ میں ایک دوسرے پر انڈے پھینکنے کا سالانہ مقابلہ، شائقین محظوظ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عام طور پر انڈوں کو ناشتے میں کھانے اور مختلف پکوان تیار کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن برطانیہ میں اس کا ایک منفرد استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ برطانوی کاؤنٹی لنکن شائر میں انڈے پکڑنے، ایک دو سرے پر پھینکنے اور انڈوں کو درست نشانے پر ما رنے کے 14ویں سالانہ عالمی مقابلے کا انعقاد ہوا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق مقابلے کے شرکاء نے 120 میٹر کے فاصلے پر کھڑے رہ کر 100 میل فی
گھنٹہ کی رفتار سے اپنے نشانوں پر انڈے پھینکے۔ اس مقابلے میں مختلف ممالک سے درجنوں افراد نے حصہ لیا جبکہ ہزاروں افراد اسے دیکھنے کے لیے یہاں پہنچے۔ شائقین کی بڑی تعداد ان مقابلوں سے محظوظ ہوئی۔ اس سالانہ ایونٹ میں ایک ہی نشانے پر سب سے زیادہ انڈے مارنے والا نیوزی لینڈ کا نوجوان فاتح قرارپایا۔یاد رہے کہ اس ٹورنامنٹ کا آغاز 2005ء سے ہوا تھا۔ گزشتہ سال اس مقابلے میں 1500 کے قریب لوگوں نے حصہ لیا تھا۔ اس ایونٹ کی انعامی رقم کو چیریٹی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ایونٹ کے آرگنائزر کا کہنا ہے کہ اس ایونٹ سے تقریباً ایک لاکھ پاؤنڈز (ڈیڑھ کروڑ روپے) اکٹھے کیے جاتے ہیں جنہیں چیریٹی کے مختلف کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا