03:40 pm
میکسیکو میں اچھی فصل کیلئے مئیر نے مگرمچھ سے شادی رچا لی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) میکسیکو میں اچھی فصل کے لیے سالانہ تقریب کے دوران مئیر کی مگرمچھ سے شادی کروا دی گئی۔میکسیکو کے قصبے کے میئر نے مقامی کسانوں اور ماہی گیروں کی اچھی قسمت کے لیے مگر مچھ سے باضابطہ شادی کی، یہ رسم گزشتہ 200 سال سے
جاری ہے، اس موقع پر ڈھول اور بینڈ بجاتے درجنوں افراد نے مئیر اور مگر مچھ کے ہمراہ شہر کے بازاروں کا چکر لگایا، من چلے دھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے۔شادی کیلئے مادہ مگر مچھ کو خصوصی طور پر تیار کردہ سفید لباس پہنایا گیا تھا، تقریب کے اختتام پر شرکت کرنے والے مہمانوں کی خوش ذائقہ روایتی کھانوں سے تواضع بھی کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری