03:44 pm
سونے کے ذخائر رکھنے والی دنیا کی محفوظ ترین عمارت

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فورٹ ناکس میں امریکہ کے آدھے سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھے جاتے ہیں، اپنی سکیورٹی اور انفراسٹرکچر کی بنا پر اسے کرہ ارض کی سب سے محفوظ جگہ مانا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمارت کے قریب جانا تو دور کی بات ہے، اس احاطے کے قریب بھی جانے کا کوئی نہیں سوچ سکتا۔ اس عمارت کا اصل نام یونائیٹڈ سٹیٹس بلین ڈیپوزٹری ہے۔ عمارت کے چاروں طرف سٹیل کا احاطہ بنا ہوا ہے۔ یو ایس ٹریژری
کے مطابق عمارت کنکریٹ، گرینائٹ اور سٹیل سے بنی ہوئی ہے تاکہ اس پر کسی بھی قسم کی بیرونی دراندازی نہ ہو سکے۔فورٹ ناکس جدید ترین حفاظتی ہتھیاروں سے لیس ہے، جس علاقے میں یہ عمارت موجود ہے اس کی نگرانی سیٹلائٹ کے ذریعے 24 گھنٹے تک کی جاتی ہے۔ فورٹ ناکس کے تہہ خانے میں شوٹنگ رینج بھی موجود ہیں جہاں ماہر شوٹر ہر وقت تیار رہتے ہیں۔کسی بھی ہنگامی صورت حال میں یہ جگہ 40000 فوجیوں اور اپنے ملازمین کیلئے آماجگاہ بن سکتی ہے۔ فورٹ ناکس کا اپنا ہنگامی بجلی پیدا کرنے والا پلانٹ اور پانی کا نظام ہے۔ والٹ کا ڈور سٹیل اور کنکریٹ کا بنا ہوا ہے اور اس کا وزن 20 ٹن سے زیادہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا