09:02 pm
بڑے اسلامی ملک میں نمودار ہونے والی اس عجیب و غریب مخلوق نے ہر طرف کھلبلی مچادی

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیاءسے گزشتہ دنوں ایک عجیب وغریب مخلوق کی ویڈیو انٹرنیٹ پر پوسٹ کی گئی جس نے دنیا میں کھلبلی مچا دی تھی۔ اس مخلوق کا منہ انسان جیسا، جس سے دو نوکیلے دانت باہر نکل رہے تھے اور باقی جسم بلی جیسا تھا۔اب اس کی حقیقت منظرعام پر آ گئی ہے۔دی مرر کی رپورٹ کے مطابق یہ مخلوق ملائیشیاءکے مغربی علاقے پاہینگ (Pahang) میں نمودار ہوئی اور شہریوں نے اس کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دیں۔علاقے کی پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات کے بعد بتایا ہے
کہ ایسی کوئی مخلوق علاقے میں نہیں دیکھی گئی۔ یہ تصاویر اور ویڈیوز جعلی ہیں اور کمپیوٹر کے ذریعے بنائی گئی ہیں۔ علاقے کی پولیس کے سربراہ روسلی عبدالرحمن کا کہنا تھا کہ ”یہ ویڈیوز اور تصاویر انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی گئیں اور پھر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی گئیں۔میں امید کرتا ہوں کہ لوگ اس عجیب مخلوق کے متعلق افواہیں پھیلانا بند کر دے گی کیونکہ ایسا کوئی واقعہ علاقے میں پیش نہیں آیا۔“ رپورٹ کے مطابق یہ تصاویر اور ویڈیو ممکنہ طور پر سیلیکون سے بنے ’بے بی وروولف‘ نامی کھلونے کی ہیں جو آن لائن فروخت ہوتا ہے۔ لوگوں نے اس کی ویڈیوز اور تصویر ڈاؤن لوڈ کرکے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں جنہوں نے دنیا میں ہلچل مچا دی۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی