لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو دنیا کے بہترین فٹ بالر سمجھا جاتا ہے لیکن یہ دونوں فٹ بالر بھی فٹ بال کے کھیل میں اس گائے سے مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔
گوا، بھارت میں ایک آوارہ گھومتی ہوئی گائے نے ایک فٹ بال پر قبضہ کر کے اپنے کھیل سے موقع پر موجود لوگوں اور اس واقعے کی ویڈیو دیکھنے والے انٹرنیٹ صارفین کو بہت محظوظ کیا ہے۔
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اس گائے کو فٹ بال کے ساتھ کھڑے، اسے کک لگاتے اور اس کے ساتھ بھاگتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میدان میں کھڑے لڑکے گائے سے اپنی فٹ بال حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ڈیڑھ منٹ تک گائے اُن کی ہر کوشش ناکام بنا دیتی ہے۔ آخر کار ایک لڑکا کامیابی سے گائے کی توجہ فٹ بال سے ہٹآتا ہے اور دوسرا جلدی سے اسے اٹھا لیتا ہے۔ ٹوئٹر پر اس ویڈیو کو کروڑوں بار دیکھا جا چکا ہے۔ ٹوئٹر کےبعد یہ ویڈیو فیس بک پر بھی بہت وائرل ہے۔ اس گائے کی فٹ بال کھیلنے کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔
لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل
اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے
ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا
﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا
جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی
ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے
نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی
سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا
حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم
نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی
وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا
ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے
کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے
دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا
میکسیکو کے چڑیا گھر میں پانڈا کی 29ویں سالگرہ منائی گئی
چینی استاد نے چاک سے رنگ برنگی تصاویر بنا ڈالیں
بڑے اسلامی ملک میں نمودار ہونے والی اس عجیب و غریب مخلوق نے ہر طرف کھلبلی مچادی
سونے کے ذخائر رکھنے والی دنیا کی محفوظ ترین عمارت
میکسیکو میں اچھی فصل کیلئے مئیر نے مگرمچھ سے شادی رچا لی
برطانیہ میں ایک دوسرے پر انڈے پھینکنے کا سالانہ مقابلہ، شائقین محظوظ
ہیلے ڈینیئل امریکی جاسوس تھا یا بھارتی؟
کرتب کے دوران غلطی سے تیر شعبدہ باز کے سر پر جا لگا
سائن بورڈ سے ٹکرا کر زخمی ہونے والی خاتون کو 3 ملین ڈالر ہرجانہ مل گیا
بھارت کے نیشنل پارک میں ٹائیگر کی موٹر سائیکل سواروں پر جھپٹنے کی ویڈیو وائرل
فلوریڈا میں سفید مگرمچھوں کے جوڑے کے انڈوں سے مزید البینو مگرمچھوں کی امید
موت سے پہلے لوگ کیا محسوس کرتے ہیں ؟ سائنس نے آخر راز جان لیا
30 روپے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی
دلہن کا بارات میں دلہا کو نشے میں دیکھ کر شادی سے انکار
چین میں ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے
اسکاٹ لینڈ، کار پر ہزاروں شہد کی مکھیوں کا حملہ