02:18 pm
پاکستانی کرکٹرز کے بال کاٹنے والا یہ حجام کونسا نیا ریکارڈ قائم کرنے والا ہے؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک پاکستانی حجام نے بال کاٹنے کے اپنے منفرد انداز سے انٹرنیٹ پر لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ 33 سالہ صادق علی کسی شخص کے بال کاٹنے کیلئے بیس منٹ کا وقت لیتے ہیں مگر خاص بات یہ ہے کہ وہ بال کاٹنے کیلئے ایک یا دو نہیں بیک وقت 15 قینچیوں کا استعمال کرتے ہیں وہ دن بھر میں صرف 20 افراد کے بال کاٹتے ہیں اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی انکے خاص گاہکوں میں شامل ہیں۔پندرہ سال سے حجام کی حیثیت سے کام کرنیوالے صادق علی کو پندرہ قینچیوں سے بال کاٹنے کی

تکنیک میں مہارت حاصل کرنے میں پانچ سال کا عرصہ لگا جسے وہ 'سپائسی ہیئر کٹ کا نام دیتے ہیں۔صادق علی نے یہ تکنیک اس وقت سیکھی جب ایک چینی حجام نے 2007 میں بیک وقت دس قینچیاں استعمال کر کے بال کاٹنے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنائی جبکہ صادق علی کا مقصد اب سولہ قینچیوں کیساتھ بال کاٹ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ انہیں اس مقصد کے حصول کیلئے کچھ زیادہ وقت نہیں لگے گا۔اس سے قبل مصر میں ایک حجام نے قینچیوں کی جگہ آگ کو سہارا بنا لیاتھا اور لوگوں کے من پسند اسٹائل آگ کے ذریعے ترتیب دینے لگا ہے۔مصری نائی کو بال کاٹنے، اسٹریٹ کرنے اور اسٹائل دینے کے لیے قینچی کی نہیں صرف آگ کی ضرورت ہوتی ہے۔قاہرہ سے تعلق رکھنے والے محمد حنفی نامی حجام کی مہارت کے باعث اس کی دکان پر لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی