03:05 pm
طیارے کے پہیے میں چھپ کر سفر کرنے والا شخص گر کر ہلاک

اسلام آباد(نیو زڈیسک)برطانیہ میں طیارے کے اگلے پہیے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر سفر کرنے والا مسافر دوران پرواز گر کر ہلاک ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن کے ایک گارڈن سے ملنے والی لاش کا معمہ حل ہوگیا ہے، عینی شاہد نے پولیس کو بتایا کہ ہلاک ہونے والے شخص نے جہاز کے پہیے سے چھلانگ لگائی تھی۔عینی شاہد کے بیان کی روشنی میں برطانوی پولیس نے تصدیق کے لیے کینیا ایئر وے
جیٹ طیارے کی ہیتھرو ایئرپورٹ پر تلاشی لی تو طیارے کے لینڈنگ گیئر سے ایک بستہ، پانی اور کھانے کی کچھ اشیاء ملیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے تاہم ہلاک ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ کینیا کی ایئر لائن کا طیارہ نیروبی سے 9 گھنٹے کی پرواز کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچا تھا۔کینیا ایئرلائن نے مذکورہ شخص کے لینڈنگ گیئر میں سفر کرنے اور بعد ازاں گر کر ہلاک ہونے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ برطانیہ میں اس قسم کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر