03:07 pm
پالتو بلی نے کوبرا سانپ کو گھر میں گھسنے سے روک کر مالکان کو بچالیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت میں پالتو بلی کی گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے زہریلے سانپ کو مار بھگانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں پالتو بلی نے زہریلے کوبرا سانپ کو گھر میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے باقاعدہ جنگ کی۔ پالتو بلی نے اپنے مالکان کو بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال کر کوبرا سے مقابلہ کیا اور اسے بھاگنے پر مجبور کردیا۔سوشل میڈٖیا پر
بلی کی بہادری اور وفاداری کی ویڈیو دیکھتے دیکھتے ہی وائرل ہوگئی اور صارفین بلی کی رویے کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ آج کل انسان سے زیادہ جانور وفادار ہوتے ہیں جو اپنے مالک کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔پالتو بلی اور کوبرا سانپ کی لڑائی کی آواز سن کر مالک مکان بھی گھر سے باہر آگئے اور اہل محلہ نے مل کر زہریلے سانپ کو مل کر پکڑ کر محکمہ وائلد لائف کے حوالے کردیا گیا بعد ازاں مالک مکان نے دودھ پلا کر وفادار بلی کی تواضع کی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا