03:40 pm
تاش کے پتوں سے بنے خوبصورت فن پارے

تاش کے پتوں سے بنے خوبصورت فن پارے

03:40 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کئی دنوں کی محنت سے تیار کئے گئے اپنے ہی فن پاروں کو منٹوں میں ڈھیر کرنے کا حوصلہ کسی کسی میں ہوتا ہے۔چین سے تعلق رکھنے والے اس فنکار کو ہی دیکھ لیں جس نے کئی دنوں کی لگاتار محنت کے بعد
سیکڑوں تاش کے پتوں کو ڈومینوز کی طرح استعمال کیا اور خوبصورت فن پارے بنا ڈالے، پھر اُنہی فن پاروں کو اپنے ہاتھوں سے چند لمحوں میں ڈھیر کرکے ایسا خوبصورت نظارہ ترتیب دیا کے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔چینی فنکار کے تاش کے پتوں سے بنائے گئے ڈومینو ایفیکٹ سے بھرپور فن پاروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور نوجوان کی مہارت کی تعریف کر رہے ہیں

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری