10:49 am
بلی نے سانپ کیساتھ مقابلہ کر کے مالکان کی زندگی بچا لی

بلی نے سانپ کیساتھ مقابلہ کر کے مالکان کی زندگی بچا لی

10:49 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پالتو بلی نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر گھر میں گھسنے والے سانپ کیساتھ مقابلہ کر کے مالکان کی زندگی بچا لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارت کے علاقے میں پالتو بلی نے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے زہریلے سانپ کو مار بھگایا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کے مطابق پالتو بلی نے زہریلے کوبرا سانپ کو گھر میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے جنگ کی۔ پالتو بلی نے مالکان کو بچانے کے لیے جان خطرے میں ڈال کر کوبرا سے مقابلہ کیا اور اسے بھگا دیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق گھر کے مالک ارون چانڈرو کا کہنا تھا کہ میرے گھر کے باہر کافی
رش تھا جس کے بعد میں نے کیمرے کے ذریعے ویڈیو دیکھی کے بلی خطرناک سانپ کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے میں نے فوراً محکمہ وائلڈ لائف کو فون کیا اور گھر سے باہر آ گیا اہل محلہ (جن میں گراؤنڈز میں کھیلنے والے بچوں) کیساتھ مل کر زہریلے سانپ کو پکڑ لیا اور محکمہ وائلد لائف کے حوالے کر دیا۔ارون چانڈرو کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اپنی بلی پر ہمیشہ سے یقین تھا کہ یہ ایک دن بڑا کام کرے گی، کیونکہ یہ بہت ہوشیار ہے اور اب سب اس کی بہادری کے قائل ہو گئے ہیں۔دوسری طرف یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، صارفین نے بلی کے رویے کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ آج کل انسان سے زیادہ جانور وفادار ہوتے ہیں جو اپنے مالک کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا