10:51 am
بھارت میں مردہ تدفین کے دوران اچانک ’زندہ‘ ہو گیا، اہلخانہ حیران

بھارت میں مردہ تدفین کے دوران اچانک ’زندہ‘ ہو گیا، اہلخانہ حیران

10:51 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارت سے ایک حیرت انگیز خبر آئی ہے جس کے مطابق مردہ تدفین سے قبل اچانک ’’زندہ‘‘ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر لکھنو کے 20 سالہ محمد فرقان کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا تھا جس کی تدفین کے لیے اہلخانہ لے کر گئے تاہم مردہ سمجھے جانے والا شخص اچانک حرکت کرنے لگا جس کے بعد ان کے اہل خانہ اسے ہسپتال لے کر جہاں پتہ چلا وہ زندہ ہے جس پر اہل خانہ والے حیران ہو گئے جبکہ ڈاکٹر کے علم میں آنے پر انہوں نے بھی پریشانی کا اظہار کیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق محمد فرقان 21 جون کو حادثے کے نتیجے میں کوما میں چلا گیا تھا اور نجی ہسپتال نے اس کے
اہلخانہ کے پاس پیسے ختم ہو جانے کے بعد اسے مردہ قرار دیدیا تھا جس کے بعد میت کو ایمبولینس پر گھر بھیج دیا گیا۔اس موقع پر فرقان کے بڑے بھائی محمد عرفان نے بتایا کہ واقعے نے خاندان کو ہلا کر رکھ دیا۔ ہم غمزدہ ہونے کے بعد تدفین کی تیاری کرہے تھے جب ہم نے اسکے جسم میں حرکت کو محسوس کیا جس پر اسے فوری طور پر ایک دوسرے ہسپتال لے کر گئے جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ وہ زندہ ہے اور اسے وینٹی لیٹر سپورٹ فراہم کی گئی۔محمد عرفان کے مطابق ہم نے پہلے 7 لاکھ روپے نجی ہسپتال کو ادا کیے تھے اور جب ہم نے بتایا کہ ہمارے پاس پیسے نہیں بچے تو انہوں نے فرقان کو مردہ قرار دے دیا، لکھنو کے چیف میڈیکل آفیسر نریندرا اگروال نے کہا کہ واقعے کا نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کی جائے گی۔ ہم پریشان ہیں مریض کی حالت نازک تھی مگر دماغی طور پر مرا نہیں تھا، اس کی نبض چل رہی تھی اور جسمانی طور پر ردعمل ظاہر کررہا تھا اس کے باوجود اسے مردہ قرار دیا گیا تاہم مریض کو وینٹی لیٹر سپورٹ میں رکھا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا! پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

 وزیراعظم عمران خان(آج)  کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان(آج) کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر  حتمی رائے نہیں دی تھی،ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے  نیاپنڈوراباکس کھول دیا

نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر حتمی رائے نہیں دی تھی،ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے نیاپنڈوراباکس کھول دیا

انطلبہ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

انطلبہ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں

وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں

 سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہ

عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہ

تھرپارکر و بدین میں موسلادھار بارش، دیواریں گرنے سے 8 جاں بحق

تھرپارکر و بدین میں موسلادھار بارش، دیواریں گرنے سے 8 جاں بحق

شہر پر سموگ کے خطرات منڈلانے لگے، اگلا مہینہ بھاری پڑسکتا ہے

شہر پر سموگ کے خطرات منڈلانے لگے، اگلا مہینہ بھاری پڑسکتا ہے

وہ ملک جس کے وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اتنی طویل تقریر کی کہ خود بھی پسینہ پسینہ ہوگئے

وہ ملک جس کے وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اتنی طویل تقریر کی کہ خود بھی پسینہ پسینہ ہوگئے

2روز بعد ہی نئی نویلی دلہن نے طلاق مانگ لی،لیکن کیوں؟وجہ ایسی کہ جان کرآپ بھی ششدر رہ جائیں گے

2روز بعد ہی نئی نویلی دلہن نے طلاق مانگ لی،لیکن کیوں؟وجہ ایسی کہ جان کرآپ بھی ششدر رہ جائیں گے

ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی