01:09 pm
گٹر بند کرنے کا ’’عادی مجرم‘‘ گرفتار

گٹر بند کرنے کا ’’عادی مجرم‘‘ گرفتار

01:09 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکا میں ایک شخص عجیب و غریب جرم میں پکڑا گیا ہے۔ اسے ’گٹر بند کرنے کا عادی مجرم‘ قرار دیا گیا ہے جس کے بعد اسے پانچ ماہ قید اور تین ماہ کی سزا سنائی گئی ہے۔پیر کے روز عدالت کی جانب سے سے سزا دیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ اس شخص نے اپنے دفتر میں خواتین کے بیت الخلا میں پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر کوڑا بھر کر اسے بند کردیا جس سے گٹر ابل پڑے اور دفتری عملے خصوصاً خواتین کو شدید مشکلات
کا سامنا کرنا پڑا۔26 سالہ پیٹرک ڈی بیمان پر اصل میں 12 مقدمات تھے جن کی اکثریت جائیداد کو نقصان پہنچانے سے متعلق تھی تاہم بعد میں 7 مقدمات ختم کردیئے گئے تھے۔ سزا پانے کے بعد پیٹرک نے کہا، ’میں ہر روز اپنے جرم کی معافی کے لیے دعا کرتا ہوں۔‘ تاہم پولیس یہ نہیں بتاسکی کہ اس نے یہ سب کیوں کیا۔ اس پر پیٹرک کا جواب تھا کہ اس کا دل چاہتا تھا کہ وہ ایسا ہی کرے۔سب سے پہلے مارچ 2018 میں ڈیلینڈ کمیونٹی سینٹر میں خواتین کے واش روم بند ہوا اس کے بعد ایسے متعدد واقعات ہوئے اور ہر پار گٹر کھولنے پر کمیونٹی سینٹر کے 200 ڈالر خرچ ہوئے جو پاکستانی رقم میں 30 ہزار کے برابر ہیں۔ پیٹرک نے پانچ مرتبہ ایسا کرنے کا اعتراف کیا۔اگرچہ سرکاری وکیل نے اس کے لیے 30 دن قید کی اپیل کی تھی لیکن جج نے اسے مزید سخت سزا دیتے ہوئے کہا کہ اسے کسی بحالی کے مرکز میں تین سال گزارنے چاہیے۔ ساتھ میں 150 روز کی قید بامشقت دی گئی ہے۔ اس کے علاقہ 5500 ڈالر جرمانہ اور 100 گھنٹے معاشرے کی خدمت بطورسزا دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل

اسلام آباد ،پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے،  اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع