11:15 am
ایک ہی وقت میں دو مردوں سے نکاح کرنیوالی خاتون پکڑی گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ایک ہی وقت میں دو مردوں سے نکاح کرنیوالی خاتون پکڑی گئی۔ مراکشی عدالت نے خاتون کو پہلی شادی کے باوجود دوسرے شخص سے نکاح کرنے پر 2 برس قید اور 10 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی۔مراکشی اخبار کے مطابق 30 سالہ مراکشی خاتون کا تعلق مکناس شہر کے البساتین سے ہے۔ خاتون کا پہلا شوہر کمپنی کا مالک تھا جبکہ دوسرا شوہر فوج میں ملازمت کرتا ہے اور دونوں مختلف علاقوں میں رہتے ہیں۔فرانسیسی
خبر رساں ادارے کے مطابق پکڑی گئی خاتون کا پہلا شوہر گرفتار ہو کر جیل گیا تو خاتون نے طلاق کا دعویٰ عدالت میں دائر کر دیا اور فوجی افسر سے شادی کرلی۔ اس دوران اس نے دوسری شادی کرنے کیلئے جعلی سرکاری سرٹیفکیٹ حاصل کیا جس میں لکھا تھا کہ انہوں نے کبھی شادی نہیں کی۔جیل سے رہائی ملنے کے بعد پہلے شوہر کو بیوی کی شادی اور اس کے دوسرے شوہر سے بچوں کا علم ہوا۔ اخبار کے مطابق خاتون نے عدالتی فیصلے کو جو شروع میں پرائمری کورٹس سے جاری ہوا تھا اعلٰی عدالت میں چیلنج کیا تاہم وفاقی عدالت نے خاتون کی جانب سے اٹھائے جانے والے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ سماجی آداب اور مذہب کے منافی سرگرمیوں پر امارات میں پابندی ہے۔ جو شخص غلط کام کا مرتکب ہوگا یا اس پر آمادہ کرے گا یا اس کا پروپیگنڈہ کرے گا تو اسے قید کی سزا ہو گی۔پبلک پراسیکیوشن نے خاتون پر سرکاری دستاویز میں جعلسازی، شوہر سے بدعہدی اور دھوکہ دہی کی فرد جرم عائد کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 