09:06 am
اناڑی پیرا گلائیڈرز کی گاڑی پرکریش لینڈنگ

اناڑی پیرا گلائیڈرز کی گاڑی پرکریش لینڈنگ

09:06 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پیراگلائیڈنگ بچوں کا کھیل نہیں اور اس میں مہارت کی اشد
ضرورت ہوتی ہے، بصورت دیگر حادثہ بھی رونما ہوسکتا ہے۔روس میں ہونے والے اسکائی فیئر فیسٹیول کے دوران دو پیرا گلائیڈرز لینڈنگ کرتے ہوئے زوردار طریقے سے ایک کار سے ٹکرا گئے تاہم کسی جانی نقصا ن سے محفوظ رہے۔

تازہ ترین خبریں