02:09 pm
فورک لفٹ چلاتے ہوئے گلاس ٹاور بنانے کا مظاہرہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرداور حیرت انگیز کرتب پیش کر کے نہ صرف دنیا کو حیران کرتے ہیں بلکہ گنیز ریکارڈ بھی قائم کردیتے ہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے ماہر چینی ڈرائیور کو ہی دیکھ لیں جو فورک لفٹ چلاتے ہوئے شیشے کے
نازک گلاس کا ٹاور بنانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر رہا ہے۔چین کے رئیلٹی شو میں این لی کیانگ نامی چینی نوجوان نے فورک لفٹ سے شیشے کا گلاس اُٹھایا اور ایک، ایک کر کے گلاس ایک دوسرے پر رکھتے ہوئے 16گلاس کا ٹاور بنا ڈالا اور گنیز بگ آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار