شاہد خاقان عباسی کے مطابق اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ رہبر کمیٹی کا کوئی مستقل چئیرمین نہیں ہوگا، باری باری تمام ارکان سے اجلاس کی صدارت کرائی جائے گی۔جمعہ کے وقفے کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو چئیرمین سینیٹ کے لیے تین آپشنز زیر غور آئے، پہلے آپشن کے تحت نئے چیئرمین سینیٹ کا اُمیدوار سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کا ہونا چاہئیے، دوسری تجویز میں کہا گیا کہ چئیرمین سینیٹ کے لئے دو بڑی جماعتوں کے تجویز کردہ شخص کو متفقہ اُمیدوار نامزد کیا جائے جبکہ تیسری یہ تجویز سامنے آئی کہ تمام اپوزیشن جماعتیں مل کر ایسا اُمیدوار لائیں جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔ان تجاویز پر حتمی فیصلے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ خیال رہے کہ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جگہ پاکستان پیپلز پارٹی نے تین اُمیدواروں کو گذشتہ روز نامزد کیا تھا ، نامزد کیے جانے والے اُمیدواروں میں رضا ربانی ، سلیم مانڈوی والا اور رحمان ملک کے نام شامل ہیں۔
قوم کا ایک ایک پیشہ بچانا حکومت کا فرض ہے، وزیراعظم شہبازشریف
عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا
وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا
خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی
اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا
چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا
وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا
ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا
لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی
بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں
عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟
پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات
پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان
معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر
بچے بھی گالف کے شوقین
اطالوی نوجوان کا باسکٹ بال کا شاندار مظاہرہ
لال بیگ مزید سخت جان ہونے لگے
ایک ہی وقت میں دو مردوں سے نکاح کرنیوالی خاتون پکڑی گئی عدالت نے موقعے پر ایسی سزا سنادی کہ سن خاتون کا ہوش اڑ گیا
اٹلی میں ڈرون دیواروں پر خوب صورت پینٹنگز بنانے لگے
برفانی لومڑی کا 3506 کلو میٹر کا 76 روز میں سفر، سائنسدان رفتار سے متاثر
دھول مٹی سے گاڑیوں پر شاندار تصاویر بنانے والا امریکی شہری
ایک ہی وقت میں دو مردوں سے نکاح کرنیوالی خاتون پکڑی گئی
دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال کئی کلو سونا جبکہ کئی ہزار کلو چاندی کوگٹروں میں بہا دیا جاتا ہے
جنگلی مرغیوں کی برطانوی جزیرے پر ’’حکومت‘‘ قائم
دھول مٹی سے گاڑیوں پر شاندار تصاویر بنانے کا مظاہرہ
ہالی ووڈ میں بوتل کیپ چیلنج وائرل
گٹر بند کرنے کا ’’عادی مجرم‘‘ گرفتار
لندن کے باغ سے ملنے والی لاش کا معمہ حل ہو گیا
کیمبرج میں 9 فٹ لمبا اژدہا مالک کی قید سے فرار
بھارت میں مردہ تدفین کے دوران اچانک ’زندہ‘ ہو گیا، اہلخانہ حیران