11:46 am
زیمبیا: سیاحت کیلئے آنیوالی امریکی لڑکی کو ہاتھی نے سونڈ مار دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مشرقی افریقی ملک زیمبیا سے ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے جس میں امریکہ سے سیاحت کے لیے آنے والی لڑکی کو ہاتھی نے تصویر بنانے پر سونڈ مار دی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کبھی کبھی مصیبت ایسی صورت میں سامنے آجاتی ہے جس کا ہم نے تصور بھی نہیں کیا
ہوتا۔ اسی طرح امریکہ سے سیاحت کے لیے افریقہ آنے والے ایک گروپ میں سے لڑکی کو ہاتھی نے سونڈ مار دی۔ سیاحت کے شوقین یہ لوگ ملک زیمبیا کے جنگل سفاری میں انجوائے کرنے آئے تھے۔خبر رساں ادارے کے مطابق لڑکی نے جیسے ہی ہاتھی کی تصویر لینی چاہی غصیلے ہاتھی نے زور سے اپنی سونڈ لڑکی کے منہ پر دے ماری جس سےوہ پیچھے کھڑے لڑکے سے جا ٹکرائی اور اس کا موبائل بھی دور جا گرا۔اس سارے واقعے میں ایک لڑکی سارا واقعہ ویڈیو پر ریکارڈ کرتی رہی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر کافی لوگ محظوظ ہو رہے ہیں۔ براعظم افریقہ میں پائے جانے والے ہاتھی کا قد عمومی طور پر اڑھائی سے چار میٹر بلند ہوتا ہے اور ان کاوزن دو سے چھ ٹن ہوتا ہے۔ 

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیشہ بچانا حکومت کا فرض ہے، وزیراعظم شہبازشریف

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر