آرکنساس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک ریسٹورنٹ کا مینو شیئر کیا ہے، جو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو گیا ہے۔ اس مینو کے وائرل ہونے کی وجہ اس میں درج ایک دلچسپ آپشن ”میری دوست بھوکی نہیں“ (my girlfriend is not hungry) ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ آپشن بھوکے لوگوں کے لیے ہی متعارف کرایا گیا ہے۔
نک چیسلر نے اس مینو کی تصویر کو فیس بک پر پوسٹ کیا تو یہ فوراً ہی وائرل ہوگیا۔ یہ مینو لٹل راک میں ماما ڈیز کا ہے۔ اس آپشن سے گاہک اضافی فرائیز، ونگز یا د چیز سٹک حاصل کر سکتے ہیں تاکہ اپنے ساتھ موجود لوگوں کے ساتھ بانٹ سکیں ۔ماما ڈیز نے فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ یہ آپشن ایسے لوگوں کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، جنہیں لگتا ہے کہ اُن کے ساتھ موجود لوگ اُن کی پلیٹ سے کھائیں گے۔
عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا
ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی
نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی
سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے
کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن
پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری
عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر
آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری
شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ
پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار
تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا
مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا
گلہری نے پولیس اسٹیشن میں کھلبلی مچادی
فورک لفٹ چلاتے ہوئے گلاس ٹاور بنانے کا مظاہرہ
اناڑی پیرا گلائیڈرز کی گاڑی پرکریش لینڈنگ
بچے بھی گالف کے شوقین
اطالوی نوجوان کا باسکٹ بال کا شاندار مظاہرہ
لال بیگ مزید سخت جان ہونے لگے
ایک ہی وقت میں دو مردوں سے نکاح کرنیوالی خاتون پکڑی گئی عدالت نے موقعے پر ایسی سزا سنادی کہ سن خاتون کا ہوش اڑ گیا
اٹلی میں ڈرون دیواروں پر خوب صورت پینٹنگز بنانے لگے
برفانی لومڑی کا 3506 کلو میٹر کا 76 روز میں سفر، سائنسدان رفتار سے متاثر
دھول مٹی سے گاڑیوں پر شاندار تصاویر بنانے والا امریکی شہری
ایک ہی وقت میں دو مردوں سے نکاح کرنیوالی خاتون پکڑی گئی
دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال کئی کلو سونا جبکہ کئی ہزار کلو چاندی کوگٹروں میں بہا دیا جاتا ہے
جنگلی مرغیوں کی برطانوی جزیرے پر ’’حکومت‘‘ قائم
دھول مٹی سے گاڑیوں پر شاندار تصاویر بنانے کا مظاہرہ
ہالی ووڈ میں بوتل کیپ چیلنج وائرل
گٹر بند کرنے کا ’’عادی مجرم‘‘ گرفتار