12:19 pm
جونو، غصے سے بھرا بلا جو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہے

انسٹاگرام اور سوشل میڈیا کے دوسرے پلیٹ فارمز میں بہت سی بلیاں  سٹار بن چکی ہیں۔ ایسا ہی ایک بلا جونو بھی ہے جو اپنے بالوں اور غصے میں بھری شکل کی وجہ سے انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہے۔انسٹاگرام پر جونو کے علاوہ پومپیس البرٹ نامی بلی بھی سب سے زیادہ غصیلی  سمجھی جاتی ہے۔ 33 پاؤنڈ وزنی برونسن جیسے اون کا گولا ہے جبکہ کوبی نامی بلی کی نیلی آنکھیں کسی کی بھی سانسیں روکنے کےلیے کافی ہے۔یہ سب بلیاں اپنی کسی نہ کسی ایک خصوصیت کی بنا پر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں ہیں۔البرٹ کا چہرہ ہر وقت غصے میں بھرا دکھائی دیتا ہے، برونس بھاری بھر کم ہے جبکہ کوبی اپنی نیلی آنکھوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ان کے برعکس جونو میں دو خصوصیات ہیں۔ایک تو اس کی شکل ایسی ہے جیسے وہ کسی چیز سے متاثر ہی نہیں ہوتا۔

دوسرا اس کی گردن کے بال بہت بڑے  اور گھنے ہیں۔جونو کا ہیئر سٹائل بھی کافی عجیب و غریب ہے۔جونو 25 فیصد برمی اور 75 فیصد ہمالین بلا ہے۔ جونو 2012 سے انسٹاگرام پر موجود ہے۔ اس وقت اس کے فالورز کی تعداد 1 لاکھ 83 ہزار ہے۔آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ جونو کے بہن اور  بھائی کے بھی انسٹاگرام پر اکاؤنٹس ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔ جونو کا بھائی لارڈ لیو اور اس کی چھوٹی بہن ہوانا دونوں  کے اکاؤنٹس بھی اُن کی تصاویر سے بھرے پڑے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ