02:35 pm
چین میں دریا کا پانی اچانک سرخ ہو گیا

چین میں دریا کا پانی اچانک سرخ ہو گیا

02:35 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں دریا کا پانی اچانک سرخ ہو گیاجسے دیکھنے والے حیران
و پریشان رہ گئے۔ چین میں دریا کاپانی پر اسرار طور پر سرخ رنگ میں بدل گیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے پانی نے رنگ بدلا۔رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اس تبدیلی کو فیکٹریوں سے خارخ ہونے والے کیمیکل اور فضلے سے منسوب کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں