11:24 am
بھارت میں مردہ نوجوان تدفین کے وقت جی اُٹھا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارت میں ڈاکٹرز کی جانب مردہ قرار دیا گیا 20 سالہ نوجوان تدفین کے آخری لمحات میں جی اُٹھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر لکھنو میں 22 سالہ نوجوان محمد فرقان کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے نوجوان کو مردہ قرار دے دیا اور ضروری کارروائی کے بعد 7 لاکھ کا بل وصول کرکے لاش اہل خانہ کے حوالے کردی۔محمد فرقان کے اہل خانہ غم سے نڈھال جواں سال بیٹے کی تدفین کے
انتظامات کر رہے تھےکہ اچانک بڑے بھائی نے دیکھا کہ میت کے ہاتھوں اور پاؤں میں جنبش ہوئی جس کی تصدیق گھر کے دیگر افراد نے بھی کی۔اہل خانہ نے میت کے قریب جاکر پکارا تو فرقان نے آہستہ آہستہ آنکھیں کھول دیں، محمد فرقان کو دوبارہ اسپتال لے جایا گیا جہاں فرقان کے زندہ ہونے کی طبی بنیادوں پر تصدیق کردی گئی۔واضح رہے مسلسل بیماری کے باعث نقاہت ہوجاتی ہے اور کبھی کبھی بلڈ پریشر اتنا Low ہوجاتا ہے کہ ہاتھ کی نبض اور دل کی دھڑکن نہ تو سنائی دیتی ہیں اور نہ محسوس ہو پاتی ہیں اور شاید اسی وجہ سے ڈاکٹرز نے محمد فرقان کو مردہ قرار دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر