07:29 am
سنگاپور ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے 5 منزلہ سلائیڈ نصب

سنگاپور ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے 5 منزلہ سلائیڈ نصب

07:29 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سنگاپور کے ایک ایئرپورٹ میں 5 منزلہ سلائیڈ نصب کی گئی ہے جس کے ذریعے مسافر صرف چند سیکنڈز میں ٹرمینل سے بورڈنگ گیٹ پر پہنچ جاتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سنگاپور کے چنگی ایئرپورٹ پر نصب اس سلائیڈ کے ساتھ پلے گراؤنڈ
بھی بنایا گیا ہے جس میں کلائمبنگ نیٹس اور سلائیڈنگ پولز شامل ہیں، مسافر اس سلائیڈ سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔واضح رہے اس سے قبل بھی اس ایئرپورٹ کے ٹرمینل تھری پر 12 فٹ لمبی سلائیڈ نصب کی گئی تھی تاکہ مسافرسفر سے تھک جائیں تو سلائیڈ سے تھوڑا دل بہلا لیں۔

تازہ ترین خبریں