11:42 am
کیا آسمانی بجلی ایک ہی مقام پر دوبارہ نہیں گر سکتی؟

کیا آسمانی بجلی ایک ہی مقام پر دوبارہ نہیں گر سکتی؟

11:42 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کہا جاتا ہے کہ آسمانی بجلی ایک ہی مقام پر دوسری مرتبہ نہیں گرتی۔ کیا وجہ ہے کہ آسمانی بجلی کا ایک ہی مقام پر دوبارہ گرنا ناممکنات میں تصور ہوتا ہے؟طوفان کبھی اِدھر اور کبھی اُدھر آتے ہیں۔ اس لیے اگر ایک مقام پر آسمانی بجلی گری ہے وہ محفوظ سمجھ لیا جاتا ہے لیکن یہ خیال درست نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ بجلی ایک جگہ پر دوبار گر سکتی ہے اور گرتی بھی ہے۔ چاہے یہ ایک ہی طوفان کے دوران گرے یا صدیوں بعد۔جب ہم بجلی گرنے کا منظر دیکھتے ہیں تو پیدا شدہ روشنی بادلوں میں جمع ہونے والی بجلی کے اخراج کا اظہار ہوتی ہے۔ یہ اتنی شدید ہوتی ہے کہ ہوا کو چیرتی ہوئی نیچے آتی
ہے۔یہ حد درجہ تیز رفتار ہوتی ہے اور اسے تقریباً 30 ملی سیکنڈ کا وقت درکار ہوتا ہے۔ اس کے حملے کے ساتھ ایک سے زیادہ بار گرج پیدا ہوتی ہے۔ اصل میں انتہائی کم وقفے کے ساتھ یہ اس مقام پر کئی بار گر سکتی ہے۔تکنیکی اعتبار سے آسمانی بجلی لمحہ بھر میں ایک سے زیادہ بار ہی گرتی ہے۔ اسی طرح ایک ہی طوفان میں وقفے کے ساتھ اس کے گرنے میں کوئی شے مانع نہیں ہے۔اب ایسا چند سیکنڈ کے وقفے سے بھی ہو سکتا ہے اور صدیوں بعد بھی۔ فلک بوس عمارتوں پر آسمانی بجلی گرنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے کیونکہ بادلوں سے ان کا فاصلہ کم ہوتا ہے۔مثال کے طور پر مشہور فلک بوس عمارات ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ (نیویارک) اور ویلس ٹاور (شکاگو) کے اوپر طوفان منڈلاتا ہے تو بجلی کا گرنا کم و بیش لازمی ہوتا ہے۔ ایسی عمارتوں میں آسمانی بجلی کے بغیر نقصان پہنچائے گزر جانے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

نواز شریف اور چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری