11:51 am
سپین میں بیلوں کی دوڑ کا سالانہ میلہ

سپین میں بیلوں کی دوڑ کا سالانہ میلہ

11:51 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سپین کے شہر پامپلونا میں بیلوں کی دوڑ کے سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں منچلے بلا خوف و خطر غصیلے بیلوں کے سامنے دوڑتے دکھائی دئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی پامپلونا میں ہونے والے سان فرمن
نامی میلے میں سیکڑوں افراد نے بیلوں کیساتھ شرکت کی۔ گزشتہ روز اس میلے میں رنرز کو رگڑتے ہوئے بیل آگے بڑھا گیا۔یہی نہیں اس کے علاوہ بھی کئی افراد بیل کی زد میں آکر زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ میلے کے دوران من چلے غصیلے بیلوں کے سامنے جان بوجھ کر آتے ہیں اور انھیں مزید مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس پر بیل انھیں سینگوں سے اٹھا کر زمین پر دے مارتے یا پاوں تلے روند ڈالتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی