12:11 pm
ملتان: مینگو پیزا کو دیکھنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عام طور دنیا بھر میں پیزے کے کافی لوگ دلداہ ہیں تاہم پاکستان میں ایسی خبر آ گئی ہے جس پر یقین مشکل ہو جائے گا ملتان میں مینگو فیسٹیول کے دوران آم کا پیزا بنا دیا گیا۔ملتان میں ہونے والی مینگو کانفرنس کا آغاز صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال نے کیا۔ اس فیسٹیول میں ملتان کے پچاس سے زائد اقسام کے آم لائے گئے تھے اس نمائش کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد دیکھنے پہنچ گئی۔زرعی یونیورسٹی کی جانب سے
آم سے تیار کردہ اشیاء کی نمائش کی گئی جس کو دیکھنے کے لیے طالعبلموں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے رُخ کیا اس تین روزہ نمائش کی سب سے بڑی خبر یہ تھی یہاں مینگو پیزا بھی رکھا گیا اور اس کی آئس کریم اور مختلف اقسام کی چٹنیاں بھی رکھی گئیں۔ خصوصی طور پر طلبہ آم کے رنگ برنگی قسمیں دیکھ کر کافی محظوظ ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا