12:14 pm
چینی کھلاڑی نے 4 منٹ 13 سیکنڈز تک پانی میں سانس روک کر مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) چین میں پانی میں سانس روکنے کا مقابلہ ہوا۔ چینی کھلاڑی نے چار منٹ تیرہ سیکنڈز تک پانی میں سانس روک کر مقابلہ جیت لیا۔صوبہ ینان کے شہر چانگ شا کے ورلڈ پارک میں ہونے والے مقابلے میں ایک ہزار افراد نے شرکت کی جس میں غیر ملکی بھی
شامل تھے۔ پانی سے بھری بالٹیوں میں شرکا نے منہ ڈبو کر سانس روک لیا۔اکثر شرکا جلد ہی ہمت ہار گئے اور بالٹیوں سے منہ باہر نکال لئے تاہم چینی کھلاڑی نے دل نہ ہارا ور چار منٹ تیرہ سیکنڈز تک سانس روک کر مقابلہ جیت لیا۔ موقع پر موجود تماشائیوں نے فاتح کھلاڑی کو خوب داد دی یہاں تک کے مقابلے میں حصہ لینے والے دیگر کھلاڑی بھی 4 منٹ سے بھی طویل سانس روکنے پر چینی شخص سے مرعوب نظر آئے۔

تازہ ترین خبریں

ہڈیاں ریزہ ریزہ، زخموں سے چور جسم ،سالکوٹ میں سری لنکن شہری پر کیا قیامت ڈھائی گئی،رپورٹ نےنے عوام پر سکتہ طاری کردیا، ہر آنکھ آشکبار

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں