12:19 pm
جرمن فنکار نے ریت سے دنیا کا سب سے بلند قلعہ بنا ڈالا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) جرمنی میں ماہر فنکار نے ریت سے دنیا کا سب سے بلند قلعہ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ قلعہ بنانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جن کی صارفین تعریف کئے بنا نہ رہ سکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی کے ساحل سمندر
پر فنکار نے بارہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر 3 ہفتوں میں ریت کا استعمال کر کے 57فٹ اور 11 انچ بلند ریت کا قلعہ تعمیر کیا اور اس کارنامے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا ہے۔یہ قلعہ بنانے سے لے کر مکمل ہونے کی بعد کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جسے دیکھ کر صارفین تعریف کئے بنے نہ رہ سکے اور اسے ایک حیرت انگیز کارنامہ قرار دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی