01:31 pm
برطانوی یونیورسٹی کی 7 طالبات کو 150سال بعد ڈگریاں جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی یونیورسٹی ایڈنبرا میں 150 سال بعد میڈیکل کی 7 آنجہانی طالبات کو اسناد دینے کی تقریب ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی میں 1869 میں روایت شکنی کرتے ہوئے 7 خواتین نے پہلی بار یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا تاہم
انہیں ڈگری جاری نہیں کی گئی تھی۔ایڈنبرا سیون کے نام سے مشہور ساتوں طالبات اب دنیا میں موجود نہیں، اعلی تعلیم کیلئے مہم چلانے والی ان خواتین کو 1877 میں کامیابی ملی جب یونیورسٹی میں خواتین کو تعلیم کی اجازت دینے کیلئے قانون سازی کی گئی۔یونیورسٹی انتظامیہ نے موجودہ طالبات میں سے 7 خوش نصیبوں مری اینڈرسن، ایملی بوویل، میٹلڈا چپلن، ہیلن ایوانز، صوفیپ ، ایڈٹھ پیچی اور ایزابیل کو نمائندگی کیلئے چنا اور اعزازی میڈل اور ڈگری دی۔

تازہ ترین خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید