09:52 am
بولنگ کھیلنے والا روبوٹک آرم

بولنگ کھیلنے والا روبوٹک آرم

09:52 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بولنگ کھیلنا کس کو پسند نہیں،مگر اب روبورٹ بھی بولنگ کا کھیل کھیلنے لگے ہیں۔جی ہاں؛ حال ہی میں بولنگ کھیلنے والا روبوٹک آرم کی فوٹیج منظر عام پر آیا ہے جو انتہائی مہارت کے ساتھ ایک ساتھ تمام پنز کو گرا دیتا ہے۔فوٹیج کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ
چکے ہیں لیکن آپ کو بتا ئیں کے یہ صرف نظر کا دھوکا ہے، ممکن ہے مستقبل میں ایسا روبوٹک آرم واقعی ہمیں دیکھنے کو ملے۔

تازہ ترین خبریں