11:57 am
چینی خاتون میک اپ آرٹسٹ کا کمال، شائقین دنگ رہ گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین کی ایک میک اپ آرٹسٹ نے خود کو میک اپ کی مدد سے مائیکل جیکسن، جانی ڈیپ، مونا لیزا، ٹیلرسوئفٹ جیسے بڑے نامور فنکاروں کے روپ میں ڈھال لیا، ویڈیو دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میک اپ خواتین کا پسندیدہ مشغلہ ہے، کچھ خواتین نے اِسے آرٹ بنا لیا ہے۔ چینی حسینہ کا شمار بھی ایسی ہی ماہر میک اپ آرٹسٹ میں کیا جا سکتا ہے جس نے خود
کو نامور فنکاروں کے روپ میں ڈھال لیا ہے۔چین سے تعلق رکھنے والی ’یووا میکا‘ نامی میک اپ آرٹسٹ میل فیمیل ہر فنکار کے روپ میں ڈھل جانے میں ماہر ہیں اور امریکی اداکار جونی ڈیپ، امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن، گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ، آئن اسٹائن، مونا لیزا سمیت مختلف شخصیات کا میک اپ کے ذریعے روپ دھارا اور آرٹ کے شاندار جوہر دکھائے۔یاد رہے کہ یووا میکا میک اپ آرٹسٹ، فنکاروں کا روپ دھار کر انٹرنیٹ پر لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کر چکی ہیں

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار