12:01 pm
جنگلی گھوڑوں کے ناخن کاٹنے کا میلہ

جنگلی گھوڑوں کے ناخن کاٹنے کا میلہ

12:01 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) سپین میں جنگلی گھوڑوں کو قابو کر کے ان کے ناخن کاٹنے کا انوکھا میلہ منعقد کیا گیا۔ ہر سال یہ انوکھا فیسٹیول سابو سیڈو نامی شہر میں منایا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھاری بھرکم گھوڑوں کو گرا کر ان کے ناخن کاٹنے کے اس میلے میں مردوں کے
ساتھ ساتھ خواتین بھی زور آزمائی کرتی نظر آتی ہیں جس کیلئے طاقتور خواتین سال بھر تیاری کرتی ہیں اور اس میلے میں اپنی سال بھر کی محنت کو آزماتی نظر آتی ہیں۔اس فیسٹیول کے دوران بل فائٹنگ کے مقابلے بھی ہوتے ہیں جبکہ شہریوں کے بیلوں کے آگے دوڑنے والی روایتی ریس بھی اس فیسٹیول کا حصہ ہے۔ اس بار فیسٹیول کے دوران ہونیوالے کئی دلچسپ واقعات نے شہریوں کی بھرپور توجہ اپنی جانب مبذول رکھی۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد سے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

 سرکاری سرپرستی میں دھاندلی ثابت ہوگئی وزیراعظم استعفے دیں ۔ نیئر بخاری

 آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےعراقی وزیردفاع کی ملاقات

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرا ر

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)