12:10 pm
امریکی ریاست جارجیا کی ہائی وے پر نوٹوں کی بارش

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آپ نے آسمان سے پانی یا اولوں کی برستی بارش تو دیکھی ہو گی لیکن امریکہ کی ہائی وے پر نوٹوں کی بارش برس گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کے ہائی وے پر ہر طرف پانچ، دس اور بیس ڈالر کے سینکڑوں
نوٹ بکھر گئے۔ کچھ لوگ جہاں اُن نوٹوں کو حسرت سے دیکھتے رہے وہیں کچھ نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور اپنی گاڑیوں سے اُتر کر نوٹ پکڑنے کی کوشش میں اِدھر اُدھر بھاگتے دوڑنے نظر آئے۔بتایا گیا ہے کہ یہ نوٹوں کی بارش نہیں تھی بلکہ ایک سکیورٹی کمپنی کی گاڑی کا دروازہ ہوا کے باعث کھل گیا جس کے باعث گاڑی کے اندر موجود تھیلے میں سے کرنسی نوٹ اڑ اڑ کر گاڑی سے باہر گرنے لگے اور پیچھے سے آنے والوں کو یوں محسوس ہوا کہ جیسے کرنسی نوٹوں کی بارش ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار