12:23 pm
منچلے کو موٹرسائیکل پر کرتب بازی مہنگی پڑگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو آپ نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئےاکثر افراد کو دیکھا ہوگا لیکن جناب موٹر سائیکل چلانا اور اس پر کرتب بازی کرنا بعض اوقات مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کو ہی دیکھ لیں جسے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے
ایکشن دکھانا مہنگا پڑ گیا۔میکسیکو میں ایک نوجوان سگنل پر رُکا موٹر سائیکل سے بریک لگاتے ہوئے دھواں اُڑا رہا تھا اور پھر سگنل کھلنے پر ایک پہیہ پر موٹر سائیکل چلانے لگا ہی تھا کہ بائیک سمیت روڈ پر گر پڑا۔ یوں نوجوان کو جہاں سبق مل گیا وہیں اسکی بائیک کا بھی کباڑی نکل گیا۔

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب