02:33 pm
ایک ہاتھ سے فرائی پین کو لکڑی کے تختے میں گاڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ

قازقستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔انہوں نے صرف ایک ہاتھ سے 10 فرائی پین لکڑی کے تختے  میں گاڑ دئیے۔
وزارت دفاع کے سنٹرل آرمی  سپورٹس کلب کا کہنا ہے کہ  سرگی سیرولنیکوف  اس سے پہلے بھی چار گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔

وہ ایک ہاتھ سے  تختے  میں کیلیں گاڑ چکے ہیں اور تختوں میں فرائی پین  بھی  گاڑ چکے ہیں۔سرگی کو نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے میں 1 منٹ 48 سیکنڈ لگے۔اس موقع پر گینیز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے بھی موجود تھے، جنہوں نے انہیں اس ریکارڈ کا باضابطہ سرٹیفیکیٹ جاری کیا۔

تازہ ترین خبریں

 اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سےسوال پر جواب نہ دینے سے لگتا ہےخواجہ سعد رفیق کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے۔ فردوس عاشق اعوان 

ٓآئس سمگلنگ کی کوشش ناکام ۔ قطر جانے والے مسافر کو پشاور ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا 

تیل کے بعد اب بجلی کاجھٹکادینے کی تیاریاں

نامعلوم افرادکی فائرنگ،پی آئی رہنماء ساتھی سمیت جاں بحق

 الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ایک بھونڈی کوشش ہے۔ ایک تھی پی ڈی ایم کے موضوع پر ٹی وی پر  پروگرام ہو رہے ہیں۔شبلی فراز 

شرپسند دشمن ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ۔ نورالحق قادری 

زرداری اور مولانا کی امامت میں ن لیگی کس نظرئے کی بات کررہے ہیں ؟ پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چمپیئن نہ بنیں ۔ شہباز گل 

ایک طرف لوٹ مار ایسوسی ایشن ہے تو دوسری جانب پی ٹی آئی ،مگر قوم لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے ۔ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد کی تعمیر و ترقی اور شہری مسائل کا حل جماعت اسلامی کی ترجیح اول میں شامل ہے۔ میاں اسلم 

 حکومت عقیدہ ختم نبوت کی چوکیدار ہے۔طاہر محمود اشرف 

سمگلنگ اور دیگر منشیات سے وابستہ مسائل پر قابو پانے کے لئے صحیح وقت پر معلومات کا حصول نہایت اہم ہے۔ اعجاز شاہ

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے