03:06 pm
ٹوکیو کے ہوٹل نے اپنے ایک کمرے میں لائف سائز فلائٹ سیمولیٹر نصب کر دیا

ہوٹل کی صنعت میں مقابلے  بازی کسی بھی دوسری صنعت سے کم نہیں۔ مختلف ہوٹل  لوگوں کو لبھانے کے لیے لیے  منفرد اور انوکھی چیزیں متعارف کراتے رہتے ہیں۔ ٹوکیو کے ایک ہوٹل نے  ایک کمرے میں لائف سائز  فلائٹ سیمولیٹر نصب کیا ہے۔ یہ  ایک بوئنگ 737-800 فلائٹ سیمولیٹر ہے۔
 
ٹوکیو کے ہانیڈا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نزدیک واقع ہانیڈا ایکسل ہوٹل ، ٹوکیو  نے ایک ”سپیرئیر کاک پٹ روم“ ڈیزائن کیا ہے۔
اس کمرے میں 2 بستر ہیں۔ فلائٹ سیمولیٹر سے مہمان بوئنگ 737+-800 اڑانے کا لطف لے سکتے ہیں۔

اس کمرے میں ایک رات ٹھہرنے کا کرایہ 234 ڈالر ہے لیکن ایک ماہر کے ساتھ 90 منٹ کے فلائٹ سیمولیٹر سیشن کی فیس 277 ڈالر ہے۔ اس کمرے میں ٹھہرنے والے مہمان ماہرین کی نگرانی کے بغیر سیمولیٹر کو استعمال نہیں کر سکتے۔
ہوٹل کے پبلک ریلیشن منیجر اکی ہاگیوارا نے بتایا کہ ہوٹل کے ایک کمرے میں فلائٹ سیمولیٹر نصب کرنے کا خیال ہوٹل کےجنرل منیجر کو آیا، جو جاپان کےہزاروں ہوٹلوں سے اپنے ہوٹل کو منفرد بنانا چاہتے تھے۔
ہوٹل کے ایک کمرے میں فلائٹ سیمولیٹر کی تنصیب پر 92 ہزار ڈالر کے اخراجات ہوئے ہیں۔ اس کمرے کی بکنگ کا آغاز 18 جولائی سے شروع ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 