03:46 pm
ایک شخص نے ایک منٹ میں 64 بار جلتی ہوئی تلوار کو اچھالنے اور پکڑے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

ایک شخص، جس کے نام 100 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ ہیں، نے اپنے نام ایک اور ریکارڈ کر لیا ہے۔ انہوں نے ایک جلتی ہوئی تلوار کو ایک منٹ میں 64 بار اچھالا اور پکڑا ہے۔
ڈیوڈ رش نے اس سے پہلے اپنے منہ میں ایک ساتھ 146 بلو بیریز ڈالنے  اور 14.77سیکنڈوں میں 200 غبارے پھوڑنے جیسے بہت  سےریکارڈ بنائے ہیں۔ انہوں نے حالیہ ریکارڈ سٹینلے، ایڈاہو کے نزدیک کیمپ پرکنز کے مقام پر بنایا۔

ڈیوڈ نے ریکارڈ بنانے کےلیے جلتی ہوئی تلوار کو ایک منٹ میں 64 بار اچھالا اور پکڑا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ ایک منٹ میں 62 بار اچھالنے اور پکڑنے کا تھا۔ ڈیوڈ نے بتایا کہ انہوں نے 30 سیکنڈ میں جلتی ہوئی تلوار کو  اچھالنے اور پکڑنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ پہلے یہ ریکارڈ 28 بار تھا جبکہ ڈیوڈ نے 30 سیکنڈ  میں تلوار کو 29 بار اچھالا اور پکڑا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا