12:16 pm
ڈائنوسار کے کاسٹیوم پہن کر دلچسپ جراسک ریس کا انعقاد

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں دلچسپ جراسک ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباَ 20 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ریس میں کھلاڑیوں نے ڈائنو سار کے کاسٹیوم زیب تن کئے اوردشوار گزار ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔ ڈائنوسار کا روپ دھارے
شرکا کو دوڑتا دیکھ کر بچوں سمیت بڑے بھی خوب محظوظ ہوئے۔اس ریس کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں جسے ہزاروں افراد نے دیکھا اور پسند کیا۔ کئی صارفین نے دلچسپ تبصرے کر کے اپنی حس مزاح کا مظاہر ہ کیا، اکثر اس ریس میں شرکت کا طریقہ کار پوچھتے رہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

پی ٹی آئی کو  پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب  لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کشمیر سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

10 منافع بخش اور 10خسارے کے اداروں کی فہرست جاری ، نجکاری کا فیصلہ تیارفہرست کیمطابق ہوگا، شمشاد اختر

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک ، آج نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ متوقع

سابق صدر بینک آف پنجاب ہمیش خان کی درخواست پر سماعت 22ستمبر ملتوی

شیخ رشید کی دائر درخواست پر سماعت ، پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

لاہور،المناک حادثہ ،بس الٹنے سے ،3 مسافر جاں بحق،15 زخمی

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑاآج یواین جنرل اسمبلی اجلاس سےخطاب کریں گے

نیب ترامیم کالعدم قرار ،کون کونسے کیسز بحال ہونگے؟ لسٹ سامنے آ گئی

حکومتی ملکیتی اداروں کے حوالے سے پالیسی تیار، شفاف نجکاری کی جائے گی، وزیر خزانہ

پہلی بار ایک پاکستانی خاتون خلا میں جانے کیلئے تیار