12:28 pm
کتے نے گھر میں گھسنے والے ریچھ کو بھگادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کتے اپنی وفاداری کے حوالے سے بیحد مشہور ہیں جو اپنے مالک کا ہر کام میں ساتھ دیتے ہیں لیکن جناب یہی کتے بیحد بہادر بھی ہوتے ہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس کتے کو ہی دیکھ لیں جس نے مالک کے گھر میں گھستے ریچھ کو بھگا دیا۔جی ہاں، ڈوگی
میاں کی بہادری امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک گھر میں دیکھی گئی جب ایک ریچھ گھر کے گارڈن میں گھس گیا اور تھوڑ پھوڑ کرنے لگا، بس پھر کیا تھا وفادار اور بہادر کتے نے بروقت انٹری دی اور ریچھ کو گارڈن سے بھگا دیا۔ڈوگی میاں کی بہادری کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 