12:40 pm
چینی میک اپ آرٹسٹ کی مہارت ایسی کہ سبھی فین ہو گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چینی میک اپ آرٹسٹ نے خود کو میک اپ کی مدد سے مائیکل جیکسن، جانی ڈیپ، مونا لیزا، ٹیلرسوئفٹ جیسے بڑے نامور فنکاروں کے روپ میں ڈھال لیامیک اپ جہاں خواتین کا پسندیدہ مشغلہ ہے وہیں کچھ خواتین نے اِسے ایک آرٹ بنا لیا ہے۔چینی حسینہ کا شمار بھی ایسی ہی ماہر میک اپ آرٹسٹ میں کیا جا سکتا ہے جس نے خود کونامور فنکاروں کے روپ میں ڈھال لیا ہے۔چین سے تعلق رکھنے والی ’یووا میکا‘ نامی میک
اپ آرٹسٹ میل فیمیل ہر فنکار کے روپ میں ڈھل جانے میں ماہر ہیں اور اب تک امریکی اداکار جونی ڈیپ، امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن، گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ، آئن ا سٹائن، مونا لیزا سمیت مختلف شخصیات کا میک اپ کے ذریعے روپ دھارا اور آرٹ کے شاندار جوہر دکھائے۔واضح رہے کہ یووا میکا میک اپ آرٹسٹ، فنکاروں کا روپ دھار کر انٹرنیٹ پر لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کر چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟