04:10 pm
دنیا کا ایسا ملک جہاں داماد اور سسر کےملنے پر پابندی ہے ، سلام کرنا تک ممنوع قرار

نواکشوط(این این آئی)افریقی ملک موریطانیہ کے مختلف طبقات میں لوگ ایک عجیب وغریب سماجی روایت میں آج تک جکڑے ہوئے ہیں۔ اس روایت کے تحت داماد اور اس کے سسرکی میل ملاقات،ایک مجلس میں بیٹھنے، ایک ساتھ کھانا کھانے حتیٰ کہ سلام کرنے کو بھی ممنوع سمجھاجاتا ہے۔ اگر داماد گھر پر آجائے تو اس کی بیوی کا والد منہ چھپا کر وہاں سے کھسک جاتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق موریطانیہ میں یہ روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے اور اگرکوئی اس کے خلاف ورزی کرتا ہے معاشرے میں اسے'بے حیا' تصورکیا جاتا ہے۔اگرچہ اس قدیم سماجی روایت کے

خلاف اب اکا دکا آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ بعض لوگ داماد اور اس کے سسر کے درمیان ہونے والی ملاقات پر پابندی کو ازمنہ رفتہ کی بربریت پرمبنی روایت قرار دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ روایت موریطانیہ میں عربوں کی آمد سے بھی پہلے کی ہے جسے قبائل نے اختیارکیا اور آج لوگ اس میں جکڑے ہوئے ہیں۔ مخالفت کے باوجود موریطانیہ میں ایک بڑا طبقہ اس روایت کو احترام اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ روایت کے حامیوں کا کہناتھا کہ داماد اور اس کے سسر کے درمیان ملاقات سے اجتناب دراصل سسر کے احترام کا تقاضا ہے۔ یہ مناسب نہیں کہ اگر کسی محفل میں داماد موجود ہوتو سسر وہاں بیٹھے، یا دونوں ایک دوسرے کو سلام کریں، یا کوئی بات چیت کریں۔ دونوں میں سے کسی ایک کو اس مجلس سے نکل جانا ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 