02:18 pm
انسٹاگرام کی مؤثرشخصیات روس کی زہریلی جھیل میں تصویریں بنوانے لگی

انسٹاگرام کی مؤثرشخصیات روس کی زہریلی جھیل میں تصویریں بنوانے لگی

02:18 pm

انسٹاگرام کی بہت سی  مؤثر شخصیات حیران کن تصاویر بنوانےکے لیے  ہر حد سے گزر جاتی ہیں۔ آج کل بہت سے لوگ روس میں واقع ایک خوبصورت جھیل  پر جا کر تصاویر بنا رہے ہیں۔اس جھیل کی خوبصورتی  قدرتی نہیں بلکہ اس کے قریب واقع تھرمل پاور سٹیشن کی مرہون منت ہے۔یہ تھرمل پاور سٹیشن  نقصان دہ راکھ اور دوسرا زہریلا مادہ اس جھیل میں ٹھکانے لگاتا ہے۔اس جھیل کے پانی  کا نیلا رنگ، جو بہت خوبصورت دکھائی دیتا ہے،  وہ میٹل آکسائیڈ اور کیلشیم سالٹ کی وجہ سے ہے، جو اس جھیل کے پانی میں حل ہو جاتے ہیں۔روسی پاور پلانٹ، جو اس جھیل کا مالک بھی ہے، لوگوں کو تصویر بنوانے کے لیے  اس جھیل میں نہانے سے منع کرتا ہے۔
 
سائبیرین جنریٹنگ کمپنی نے آن لائن خبردار کیا ہے کہآپ راکھ کے ڈھیر میں  تیراکی  نہیں کر سکتے۔اس میں موجود پانی میں الکلائن  کی سطح بہت زیادہ ہے۔ اس  کے پانی کے جلد کو چھونے سے  الرجی کا ردعمل ہو سکتا ہے۔پاور سٹیشن کا کہنا ہے کہ  اس جھیل کی تہہ کیچڑ سے لت پت ہے، جس میں پھنس کر نکلنا  ناممکن ہے۔ اس جھیل میں تصویر بنوانے کے خواہشمند  ہر خطرے کی پرواہ کیے بغیر اس جھیل میں  تصویریں بنوانے ہیں۔ ایک شخص کا کہنا ہے کہ  انہیں اس جھیل میں تیراکی کرنا خطرناک نہیں لگتا۔انہوں نے بتایا کہ یہاں تیراکی کرنے کے بعد اُن کی  ٹانگیں سرخ ہو گئیں اور ان میں دو دن تک خارش ہوتی رہی، اس کے بعد سب ٹھیک ہوگیا۔ اُن کا کہنا  ہے کہ اس قیمت پر اس جھیل میں تصویریں بنوانا برا سودا نہیں ہے۔انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ ایسا بھی ہے، جو اس جھیل پر تصویریں بنوانے والوں  کو تلاش کرتا ہے۔ اس اکاؤنت نے انسٹاگرام پر ابھی تک 200 ایسے افراد کو تلاش کیا ہے، جو اس جھیل پر تصاویر بنوا چکے ہیں۔
 

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر