01:34 pm
ماروتی چل۔ بھارت کا ایسا گاؤں، جہاں کا ہر فرد شطرنج کا ماہر کھلاڑی ہے

50 سال پہلے شمالی کیرالہ، بھارت کا ایک گاؤں ماروتی چل دوسروں کی طرح ایک عام سا گاؤں تھا۔ دوسرے گاؤں کی طرح یہاں کے رہنے والے تمام لوگ شراب اور جوئے کی لت میں مبتلا تھے۔اس دور میں گاؤں کے ایک شخص ، یونی کرشنن، نے قریبی دیہات میں رہتے ہوئے شطرنج کھیلنا سیکھ لی۔ اپنے گاؤں آکر انہوں نے چائے کا ایک ہوٹل بنایا اور لوگوں کو شطرنج سکھانے لگے۔جلد ہی گاؤں کا ہر شخص شطرنج کا رسیا ہوگیا۔
گاؤں میں جیسے جیسے شطرنج کی لت بڑھتی گئی، شراب اور جوئے کی لت کم ہوتی گئی۔ آج ماروتی چل شطرنج کی لت میں مبتلا رہائشیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اس گاؤں کے بچے بھی شطرنج کھیلنا جانتے ہیں اور اس کےرسیا ہیں۔گاؤں میں شطرنج کی مقبولیت کی وجہ سے چیس ایسوسی ایشن بھی قائم ہوگئی۔ اس ایسوسی ایشن نے سکولوں کی انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ شطرنج کے کھیل کو نصاب کا حصہ بنایا جائے۔اس کے علاوہ امریکا اور جرمنی سے لوگ اس گاؤں میں آ کر شطرنج سیکھتے ہیں یا اپنی صلاحیتوں کو بڑھاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا

میٹرک اورانٹرکے امتحانات کب ہوںگے ،شیڈول کااعلان کردیاگیا