11:58 am
صرف 6 ایکڑ پر مشتمل دنیا کاواحد ملک آبادی کتنی ہے،جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں آئے روز نئی سے نئی خبریں سننے کو ملتی ہیں جن کو سن کر یا دیکھ کر اپنے کانوں اور آنکھوں پر بھی یقین نہیں آتا۔ ویسے تو دنیا کے ممالک اپنی آبادی ، معیشت ، جنگی ساز وسامان اور داخلی و خارجی امور کی بنا پر اہمیت حاصل کرتے ہیں ۔ دنیا میں آبادی کے اعتبار سے چین پہلا جبکہ بھارت دوسرا ملک ہے ۔لیکن اب ایک ایسے ملک کا بھی انکشاف ہوا ہے جس کی آبادی صرف 33نفوس پر مشتمل ہے۔ اس ملک کا نام مولوسیا ہے ۔جو امریکی ریاست نیواڈا میں 6.3ایکڑ پرمشتمل

ایک چھوٹا سا رقبہ ہے۔ اس ملک کو اقوام متحدہ یا دوسرے ملکوں کے نزدیک کسی الگ یا خود مختار ریاست کی حیثیت حاصل نہیں ۔لیکن پھر بھی یہاں آنے والوں کو اپنےپاسپورٹ پر مہر لگوانی پڑتی ہے اور اس ملک کا اپنا قانون ،ثقافت اور کرنسی ہے۔1977میں کیون بوگلے نامی شخص اور اس کے دوستوں کو الگ ملک بنانے کا خیال آیا ۔ اب بوگلے اس ملک کےسربراہ اور ان کی اہلیہ خاتون اول بنی بیٹھی ہیں۔ اس خود ساختہ حکمران جوڑ ی کے دو بچے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟