03:30 pm
آٹھ سالہ ٹیبل ٹینس پلیئرارحم بن فرخ نے انوکھا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی: زرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی،کراچی سے تعلق رکھنے والے آٹھ سالہ ارحم بن فرخ کی اپنے والد کے ساتھ ٹیبل ٹینس کھیلنے کی ویڈیو انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے آفیشل ویب سائیٹ کیلئے منتخب کرلی۔
 
تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے ورلڈ ٹیبل ٹینس ڈے کے موقع پر کراچی سے تعلق رکھنے والے آٹھ سالہ ننے ٹیبل ٹینس سٹار ارحم بن فرخ کی اپنے والد کے کھانے کی ٹیبل پر ٹیبل ٹینس کھیلتے ہوئے ویڈیو بناکر انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کو ارسال کردی،فیڈریشن انتظامیہ نے انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس ڈے کے موقع پر اپنی آفیشل ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرکے ننے ارحم بن فرخ کو تعریفی اسناد بھی دینے کا اعلان کیا۔ارحم بن فرخ کے والد فرخ کمال بھی پاکستان کے انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس کھلاڑی ہیں جنہوں نے دوسری ساﺅتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا