02:10 pm
ان روسی نیلی بلیوں کی آنکھیں سب سے زیادہ مسحور کن ہیں

انسٹاگرام پر وائرل زافی اور اوری   بلیاں اصل میں بہنیں ہیں۔رشین بلیو نسل کی ان ان کو وائرل کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ اُن کی مسحور کن آنکھوں کا ہے۔اتنی زیادہ خوبصورت آنکھیں آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہونگی۔یہ دونون بلیاں  دیکھنے میں جڑواں لگتی ہیں لیکن حقیقت میں یہ جڑواں نہیں بس بہنیں ہیں۔ زافی (Xafi) جو زافیرا(Xafira)  کا  اختصار ہے، 2016 کے بہار کےموسم میں پیدا ہوئی تھی۔
 
جبکہ اوری(Auri) اسی سال گرما میں پیدا ہوئی تھی۔شروع میں تو ان دونوں کو آرام سے الگ الگ شناخت کیا جا سکتا تھا لیکن جیسے جیسے یہ بڑی ہوئی،ان کی الگ الگ شناخت کافی مشکل ہوگئی۔ انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 1 لاکھ 22 ہزار ہے۔ ریڈنگ، برطانیہ میں رہنے والے ان کے مالک جوڑے کا کہنا ہے کہ اوری کا چہرہ تھوڑا گول، کان چوڑے اور کھال گہرے رنگ کی ہے جبکہ زافی کا چہرہ تھوڑا زاویائی اور کان تھوڑے لمبے ہیں۔ان دونوں بلیوں کی فطرت بھی تھوڑی الگ ہے۔ زافی پرسکون رہتی ہے جبکہ اوری کو کھیلنا اچھا لگتا ہے۔دونوں بلیاں ایک ساتھ رہتی ہیں اور دونوں کو تصویریں بنانے کا بہت شوق ہے، جس کا اندازہ ا ن بلیوں کی ذیل کی چند تصاویر سے ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا