02:21 pm
تقریباً 50 کروڑ روپے ماہانہ کمانے والی جنوبی کوریا کی 6 سالہ یوٹیوبر ..

سؤل،جنوبی سے تعلق رکھنے والے  6 سالہ یوٹیوبر  ، جن کے چینلز کے سبسکرائبر کی تعداد  30 ملین ہے، نے 6.4 ملین پاؤنڈ میں ایک 5 منزلہ ٹاور خریدا ہے۔
بورم نے 3 اپریل کو   9.5 ارب  وون میں گانگنام کے مضافات میں واقع عمارت کو خریدا تھا۔بورم اپنے دو یوٹیوب چینلز سے ماہانہ 2.5 ملین پاؤنڈ یا تقریباً 50 کروڑ روپے کماتی ہے۔ یہ عمارت بورم کے والدین نے اپنی بورم فیملی کمپنی کے ذریعے خریدی ہے۔
 
بورم ٹیوب وی لاگ (Boram Tube Vlog) کے سبسکرائبرز کی تعداد 17.5 ملین اور بورم ٹیوب ٹوائے ریویو(Boram Tube ToyReview) کے سبسکرائبر کی تعداد 13.6 ملین ہے۔ یہ دونوں چینلز بچوں کے لیے ہے۔ وی لاگ کے پیج پر بورم اپنی روز مرہ زندگی کے بارے میں بتاتی ہے جبکہ ٹوائے ریویو چینل کھلونوں پر تبصروں کے لیے ہے۔ ان دونوں چینلز نے انہیں جنوبی کوریا کی مقبول ترین یوٹیوبر بنا دیا ہے۔اُن کی ایک ویڈیو تو 376 ملین بار دیکھی جا چکی ہے۔ 2017 میں ایک مقامی تنظیم سیو دی چلڈرنز نے بورم کے والدین پر مقدمہ دائر کیا تھا۔ اُن کا موقف تھا کہ والدین اپنے مالی فائدے کے لیے بچوں کو ایسی صورتحال سے دوچار کر رہے ہیں، جس سے ان کے ذہنی دباؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ