03:51 pm
کرالر ٹرانسپورٹر۔ 50 سالوں سے ناسا کے بوجھ اٹھانے والی حیرت انگیز گاڑی

کرالر ٹرانسپورٹر۔ 50 سالوں سے ناسا کے بوجھ اٹھانے والی حیرت انگیز گاڑی

03:51 pm

ناسا کے کینیڈی سپیس سنٹر میں موجود کرالر  ٹرانسپورٹر  بھاری بوجھ اٹھانے کے لیے ایک حیرت انگیز اور متاثر کن مشین ہے۔ یہ 50 سالوں سے بھاری بوجھ کینڈی سپیس سنٹر میں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے۔یہ دنیا کی سب سے بڑی سیلف پاورڈ وہیکل بھی ہے۔کرالر ٹرانسپورٹر وہ گاڑی تھی جس نے Apollo Saturn V کو سپیس سنٹر میں ایک جگہ سے دوسری جگہوں پر منتقل کیا تھا۔اس کے بعد سے ہی کرالر ٹرانسپورٹر ہر سپیس شٹل یا راکٹ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتی ہے۔کرالر ٹرانسپورٹر راکٹس اور شٹلز کو ہی نہیں بلکہ لانچنگ پیڈز کو بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتی ہے۔اس مشین کا ڈیزائن ایک ایسی بڑی مشین  سے متاثر ہو کربنایا  گیا ہے جو کھدائی اور کان کنی میں استعمال ہوتی تھی۔اس مشین کی لاگت 14 املین ڈالر  اور وزن 2721 ٹن ہے۔
 
یہ مشین اپنے وزن سے 200 فیصد زیادہ یعنی 12 ملین پاؤنڈ وزن اٹھا سکتی ہے۔کرالر ٹرانسپورٹر کی زیادہ سے زیادہ رفتار 1.6 کلومیٹر فی گھنٹہ یا 1 میل فی گھنٹہ ہو سکتی ہے۔کرالر ٹرانسپورٹر کے فیول ٹینک میں 19 ہزار لیٹر ڈیزل ڈالا جا سکتا ہے۔ ایک کلومیٹر کا فاصلے طے کرنے میں یہ 296 لیٹر ڈیزل خرچ کرتی ہے۔کرالر ٹرانسپورٹر کے منیجر کا کہنا ہے کہ اس مشین کو اگلے 50 سالوں تک بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس مشین کا سائز اگرچہ بہت بڑا ہے لیکن کے سٹیئرنگ کا سائز ایک چھوٹی گوکارٹ ریسر جتناہی ہے۔تاہم یہ چھوٹا کا سٹیئرنگ وہیل برقی ہے ، جس سے اس بڑی مشین کو آرام سے موڑا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع

چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا